the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)حبیب ملت اکبر الدین اویسی قائد مجلس لجسلیچر پارٹی نے آج حلقہ اسمبلی کاروان کے مختلف علاقوں میں ریلی کو منعقد کیا اور عوام سے جگہ جگہ خطاب کی۔ قائد مجلس مقامی مجلسی امیدوار کوثر محی الدین کی کامیابی کے لئے مہم چلا رہے تھے۔



قائد مجلس کی آمد کے ساتھ مقامی عوام میں غیر معمولی جوش و خروش دیکھا گیا۔ بڑی تعداد میں عوام نے قائج مجلس کا والہانہ استقبال کیا اور گلپوشی کی۔ حبیب ملت نے اپنے ریلی کے دوران عوام سے خطاب کی۔ اور مقامی مجلسی امیدوار کو بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب بنانے کی اپیل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.